چندا ماموں

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - بچے پیار میں چاند کو اس نام سے پکارتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - بچے پیار میں چاند کو اس نام سے پکارتے ہیں۔